قادر مطلق
معنی
١ - قادرِ علی الاطلاق، ہر کام پر قدرت رکھنے والا، مراد: خدالعالٰی۔ "ہم اپنے مالکِ دوسرا قادر مطلق حئی و قیوم کے فرائض کو جان و دل سے بجا لاتے رہیں گے۔" ( ١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ١٦٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'قادر' بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت 'مطلق' بطور صفت استعمال ہوا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٦ء کو "دیوانِ ہزبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں